This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

This is default featured slide 2 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

This is default featured slide 3 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

This is default featured slide 4 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

This is default featured slide 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

فخر زمان نے مزید ریکارڈ توڑڈالے ، بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پچھےر چھوڑ دیا

 

فخر زمان نے مزید ریکارڈ توڑڈالے  ، بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا


مزید جاننے کے لیے کلک  کریں


قصور کے بعدراولپنڈی جھنڈا چیچی کے علاقے میں 9 سالہ زینب مبینہ زیادتی کا شکار

 

قصور کے بعدراولپنڈی جھنڈا چیچی کے علاقے میں 9 سالہ زینب مبینہ زیادتی کا شکار

• جنسی طاقت کو بڑھانے والی 5سبزیاں

·         جنسی طاقت کو بڑھانے والی 5سبزیاں

health tips in urdu

ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی ازدواجی زندگی صحت مند اور سیکس سے بھرپور ہو۔جسم کے دوسرے نظاموں کی طرح سیکس کا بھی ایک نظام ہے جسے ہارمونز چلاتے ہیں اور اس نظام کا مقصد انسان کی نسل کو آگے بڑھانا ہوتا ہے۔خوشگوارجنسی تعلق آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے بہت ضروری ہے ۔آجکل زیادہ تر لوگوں کا طرز زندگی ان کی ازدواجی زندگی پر برُی طرح اثر انداز ہوتا ہے۔اس کے علاوہ سگریٹ یا شراب نوشی،نیند پوری نہ ہونا،زیادہ دوائوں کا استعمال یا مضر صحت غذائیں بھی سیکس کی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ایسے بہت سے طبی اورقدرتی طریقے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بناسکتے ہیں ۔اس میں سب سے زیادہ موثر اور اہم طریقہ اپنی غذا کا خیال رکھنا ہے ۔ان غذائوں میں کچھ سبزیاں اہم ہیں جو آپ کے جنسی تعلق کو زیادہ خوشگوار بنانے میں مدد دیتی ہیں

چقندر:

اس میں آئرن وافر مقدار میں موجود ہے لہٰذا چقندر سیکس سے بھرپور زندگی کے لئے بہت مفید ہے۔اس میں موجود نائٹریٹس دوران خون کو بڑھاتے ہیں اور زیادہ جنسی قوت عطا کرتے ہیں ۔

پالک:

اس میں فولک ایسڈ ،زنک ،آئرن اور اینٹی اوکسی ڈنٹس موجود ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ پالک زیادہ موثر طریقے سے اسپرم کو متحرک کرتی ہے۔

پیاز:

اس میں اینٹی اوکسی ڈنٹ موجود ہیں جن کی بناء پر پیاز اسپرم کی تعداداور جنسی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔پیاز اعضائے تناسل کی طرف دوران خون کو بڑھا کر بھرپور سیکس میں مددگارثابت ہوتی ہے۔

ٹماٹر:

ٹماٹر میں ایک خاص جزو لائسوپین ہوتا ہے جو قدرتی طور پر شہوت کو بڑھاتا ہے اور قوت بخش کر جنسی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔

سوہانجنا:

سبز ڈنڈیوں کی شکل کی اس سبزی میں زنک وافر مقدار میں موجود ہے جو سیکس کو بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

 

 

 

 

 


4 ایسی عادات جو صحت کے لئے تباہ کن ہے




ایسی عادات جو صحت کے لئے تباہ کن ہے
 4
 ہم زندگی میں اکثر مختصر فوائد کی خاطر طویل فوائد کو یکسرنظر انداز کردیتے ہیں۔ جس میں بہت سی ایسی عا دتیں ہیں جو بظاہر خطرناک نہیں ہوتی مگر وہ کسی طرح سے آپ کی صحت کو نقصان پہنچارہی ہوتی ہیں۔ وہ عادات کونسی ہے اس مقالہ میں آپ جان سکتے ہیں۔

ناشتہ نہ کرنا

  ہم سب جانتے ہیں کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہوتی ہے اور اسے چھوڑنے کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ ناشتہ چھوڑنے سے وزن بڑھتا ہے 
جبکہ خون میں شکر کی تعداد میں بڑھ جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ناشتہ چھوڑنے سے آپ کا میٹابولزم بھی سست ہوجاتا ہے جس سے آپ کو زیادہ کھانے کی طلب ہوتی ہے اور وزن بڑھتا ہے۔ایک حالیہ ریسرچ پیپر کے مطابق جو لوگ روزانہ ناشتہ کرتے ہیں وہ زیادہ کیلوریز استعمال کرتے ہیں ان کا موڈ بہتر رہتا ہے جبکہ وہ توجہ کام پر مرکوز رہتی ہے


پچھلی جیب میں پرس کا رکھنا  

ٓپ اگر بھاری والٹ کو اپنی پچھلی جیب میں رکھنے کے عادت کا شکار ہے توجان لیں کہ مستقبل میں یہ عادت آپ کی کمر میں شدید تکلیف کا باعث بن سکتی ہے۔ 
کہا جاتا ہے۔خواتین کے مقابلے میں اس بیماری کے مردوں میں ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں wallet sciatica    

Best sad poetry in urdu | urdu writes2

Sad Poetry in urdu 

تجھ کو میری ذات سے ہمدردی ہے 
یار تجھ سے تو محبت کی توقع تھی مجھے 
sad poetry in urdu


زندگی کی دوڑ میں تجربہ کچا  ہی راہ گیا 
ہم سیکھ نہ پایئں فریب اور دل بچہ ہی راہ گیا 

Sad Poetry in urdu


خود کو کھودا تو تیری یاد کے کھنڈر نکلے 

جانے والے تیرے ٹکڑے میرے اندر نکلے 

Sad Poetry in urdu



میں تم تک بہت سے دل دکھا کے پہنچا ہوں 

دعا کرو مجھے کوئی بد دعا نہ لگے 

sad poetry in urdu


بہت بد تمیز اور بد لحاظ ہوں میں 
آپ اپنی آنا سمیٹیے اور چلتے بنیے 
Sad Poetry in urdu


جھوٹ سننا مان لینا اور اور دھوکہ کھانا 
روز کے ہیں کام میرے خاص کیا ہے 
Sad Poetry in urdu



ہماری محبّت کو سنبھال کر رکھ
نا اک ہی بار ملے گے زندگی کی طرح 
Sad Poetry in urdu


جی چاہتا ہے عشق رد کر دیں 
تجھ کو بھول جایئں یعنی حد کر دیں 
Sad Poetry in urdu


آؤ آنکھیں ملا کر دیکھتے ہیں 
کون کتنا اداس رہتا ہے 
Sad Poetry in urdu



میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری 
تو اک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی 



کتنا عجیب ہے ان کا اظہار محبّت 
روز رولا کے کہتے ہیں اپنا خیال رکھنا 
Sad Poetry in urdu


بادل تو بہت ہیں مگر اس شہر میں ہم نے 
آنکھوں کے سوا کچھ بھی برستے نہیں دیکھا 
Sad Poetry in urdu


 

Sad Poetry In Urdu Best Pictures

Sad poetry in urdu

وہاں سے ہاں کی تمنا میں عمر بیت گئی 
 جہاں نہیں کے سوا دوسرا جواب نہیں 

Sad poetry in urdu



وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا 

کچھ درد ہوتے ہیں تمام عمر رولانے والے 

Sad poetry in urdu



نہ کامیاب ہوتا ہے نہ ناکام ہوتا ہے 

عشق میں آدمی بس بدنام ہوتا ہے 

Sad poetry in urdu



ہم تو سہہ گئے جاناں 

اب تم بھی دل بڑا رکھنا 

Sad poetry in urdu



خیال کیجیے کہیں مر نہ جایئں ہم 

بہت زہریلی ہیں خاموشی آپ کی 

Sad poetry in urdu



بہت مان تھا جن پے 

بڑے بے ایمان نکلے 

Sad poetry in urdu



یہاں کم نظر کا گزر نہیں 

یہاں اہل ظرف کا کام ہے 

Sad poetry in urdu



مان لیتا ہیں برا ہوں 

مگر دو چہرے نہیں رکھتا 

Sad poetry in urdu



تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو 

ہم برے ہیں ہم سے دور رہو 

Sad poetry in urdu



لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے 

 کتنا آسان ہے مشورہ دینا 

Sad poetry in urdu



جن سے دل جڑ جائیں 
ان کے بغیر دل نہیں لگتا 


Sad poetry in urdu