معاشرہ پر تمہارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں ہو گا کہ تم خود کو سنور جاؤ
تنہائیوں اللہ تعالیٰ کی مخالفت کرنے سے ڈرو کیوں کہہ جو گواہ ہے وہی حاکم ہے
زندگی کا ہر لمحہ قیمتی ہے جس کا صحیح اندازہ بروز محشر ہو گا
بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں