Best Quotes In Urdu All Best Pictures| Urduwrites2


اپنی ذات کو سمندر کی طرح بناؤ جو اپنے اندر بہت کچھ لینے کے باوجود بھی اوپر سے بلکل 
پرسکون ہوتا ہے 



کسی انسان کو دکھ دینا اتنا آسان ہے جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا مگر کوئی یہ نہیں جانتا کہ وہ پتھر کتنی گہرائیمیں گیا ہے 



لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کرو جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے 



لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کرو جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے 



کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرو کبھی تنہا چلنا پڑے تو چل نہ سکو 



ہر وقت طنزیہ لہجہ رکھنے والا اپنا وقار کھو بیٹھتا ہے 



کسی کا بھی دل مت دکھاؤ اس کے آنسوں آپ کے لئے سزا بن سکتے ہیں 



دولت کے پیچھے زندگی لٹانا ایک مذہب ہے جس کے سکون ظلم اور خود غرضی ہے 



ہم بھی کتنے عجیب لوگ ہیں نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں 



پرشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل جاتا ہے لیکن پرشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں رہتے ہیں 



زندگی بہت خوبصورت ہے 

اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں 



ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہوتی ہیں 

ورنہ علم تو وہی ہے جو عمل سے ظاہر ہو 



اللہ‎ خود ہی سن لیتا ہے 

خاموش دلوں کی صدائیں 



ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا 

کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا احساس ہوتا ہے 



زندگی ایسے جیو کہ اپنے رب کو پسند آ جاؤ 

لوگوں کی پسند تو ہر روز بدلتی رہتی ہے 


 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں