Urdu Quotes about life
تم اس شخص کا درد نہیں جان سکتے جس نے رب کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اپنے دل و دماغ سے کسی کو بھول جانے کی دعا کی ہو
جب آپ وصیت لکھنے بیٹھے گے تو آپ کو پتا چلے گا کہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں وہ آپ خود ہیں لہذا جتنا ممکن ہو سکے اپنی زندگی میں ہی آخرت کیلئے ذخیرہ کر لیں
جب تعلق ضرورت کے ہوں تو ان کی یاد بھی ضرورت کے وقت ہی آتی ہے
اگر کچھ سیکھنا ہے تو آنکھیں پڑھنا سیکھولفظوں کے مطلب تو ہزار نکلتے ہیں
انسان سے مدد مانگو گے تو عزت سے محروم ہو جاؤ گے اللہ سے مدد مانگو گے تو دنیا میں تم سے زیادہ عزت والا کوئی نہیں ہو سکتا
اوقات سے زیادہ دے ہوئی عزت اور محبّت کم ضرفوں کو کبھی راس نہیں آتی
ان کی قدر کرو جو بنا مطلب کے آپ کو ساری خوشیاں دیتے ہیں
خوبصورتی تو ختم اور تبدیل ہو جاتی ہے لیکن سیرت نہ تو ختم ہوتی ہے نہ تبدیل
جو ادھورا رہ جائے وہ کبھی پورا نہیں ہوتا خواہ وہ کہانی ہو، خواب ہو، زندگی ہو یا انسان ہو
جہاں لگے کہ ہماری وجہ سے دوسروں کو تکلیف ہو رہی ہے وہاں سے ہٹ جانا چائیے
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں