Urdu Quotes About Life All Best Images


Urdu Quotes


صبر نہیں رنگ لاتا ہے غصہ بھی مگر صبر کے رنگوں سے زندگی حسین ہو جاتی ہے اور غصے کا رنگ محبت کے ہر رنگ کو  نگل جاتی ہے 
urdu quotes


کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے، کوشش سے غلطی، غلطی سے سبق، سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے 

Urdu quotes



جواب سوچ اور سمجھ کر دو تاکہ تم کو بعد میں شرمندگی کا سامنا نہ کرنے پڑے 

Urdu quotes



کوئی بھی کام کرنے کا سب سے اہم وقت اب ہوتا ہے یعنی اسی وقت ہوتا ہے کیوں کہ ہمارے پاس اپنے حال میں سب سے زیادہ طاقت ہوتی ہے مستقبل کا کوئی بھروسہ نہیں 

Urdu quotes



نبھانے کی اوقات نہیں تو رشتے بھی مت بنائیں آپ کے ٹائم پاس کے چکر میں کوئی کوئی بہت اندر سے ٹوٹ جاتا ہے 
Urdu quotes



رشتے کبھی بھی قدرتی موت نہیں مرتے ان کو ہمیشہ انسان قتل کرتا ہے نفرت سے نظر اندازی سے اور غلت فہمی سے 
Urdu quotes



محبت گناہ نہیں اگر نفس پہ اختیار ہے اگر نفس آپ سے طاقتور ہے تو محبت سے گریز کیجئے 
Urdu quotes



بعض اوقات عبادتیں نہیں 

ندامتیں قبول ہو جاتی ہیں 

Urdu quotes



اس چراغ کی طرح جینا سیکھو جو بادشاہ کے محل میں اتنی ہی روشنی دیتا ہے جتنی کسی غریب کی جھونپڑی میں دیتا ہے 
Urdu quotes



اپنے ماضی کو مختلف طریقوں سے دیکھنا سیکھیں جو گزر چکا وہ سب کچھ آپ کو زیادہ طاقتور، مضبوط زیادہ، سمجھدار اور پر اعتماد بنانے کے لئے تھا 
Urdu quotes



انسان کی سوچ وقت وقت پر بدلتی رہتی ہے چائے میں مکھی گر جائے تو چائے پھینک دیتے ہیں اور اگر دیسی گھی میں مکھی گر جائے تو مکھی پھینک دیتے ہیں 
Urdu quotes



خوف کامیابی کو کھا جاتا ہے اگر کامیاب ہونا ہے تو خوف کو دل سے نکال دیں 
Urdu quotes

 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں