Ertugrul Gazi Best Quotes In Urdu
پوری دنیا کے لیے اکیلے لڑنا
پوری دنیا کا سلطان بننے سے بہتر ہے
Pori dunya k liye larnaPori sunya ka sultan bnany say behtr hai
پوری دنیا بھی اگر خلاف ہو جائے
یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم کسی ظالم کا ساتھ دیں کبھی
بعض اوقات شر اصل میں خیر
اور خیر اصل میں شر ہوتا ہے
جب تک ہم الله کے راستے پر چلیں گئے
کوئی بھی ہمیں ہمارے
گھٹنوں کے بل نہیں گِڑ سکتا
Jab tak hum Allah ke rasty par calien gaeKoi bhi humain hamary
Guhtanon ke bal nahi gira sakta
منزلیں سپاہیوں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو راستے کا خوف مار دیتا ہے
Manzalien sipahion ka istaqbal krti hain
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں